Press "Enter" to skip to content

اردو کیسے لکھّی جائے؟

اس بلاگ کے لیے جس ڈیزائن کا انتخاب کیا گیا ہے اس میں بذات خود اردو کی کوئی سپورٹ موجود نہیں اور چونکہ یہ بلاگ مفت ورڈ پریس ہوسٹنگ پر ہے لہٰذا اس میں زیادہ تراش خراش اور ترمیم کی گنجائش بھی نہیں۔

ذرا دیر سوچنے کے بعد خیال آیا کہ اپنے ویب ڈیویلپمنٹ کے تجربے کو بروئے کار لایا جائے اور پوسٹ تحریر کرتے وقت اِن لائن اسٹائل کو استعمال کیا جائے۔ کچھ دیر کی جدوجہد کے بعد جو نتیجہ نکلا وہ آپ کے سامنے ہے۔

سرخی، یعنی ہیڈنگ کا البتہ کچھ نہ ہو سکا۔اس کی خلش دل میں ضرور موجود ہے۔کسی اور وقت اس سے بھی زور آزمائی کی جائے گی۔

اقتباس کا اسٹائل یوں ہے:

چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہ
تمھیں راتب مہیّا کیوں کریں ہم؟

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *